Wednesday, July 1, 2009

سلو اور کترینا کو ساتھ دیکھ کر مداح حیران



ممبئی: سلوبھائی کے سکینڈلز اکثر سامنے آتے رہتے ہیں لیکن سلمان خان اور کترینا کیف کے افیئرز اور علیحدگی کی خبریں ہمیشہ میڈیا اور اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں اور کچھ عرصے سے یہ خبریں عام تھیں کہ سلو اور کترینا اب شاید ایک نہ ہوسکیں لیکن لوگوں کی یہ خام خیالی اس وقت غلط ثابت ہوئی جب یہ پریمی جوڑی ممبئی کے ایک کیفے میں سہانی شام کا مزہ لیتے ہوئے پائی گئی۔

No comments:

Post a Comment