مجھے زندگی میں قدم قدم پہ تیری رضا کی تلاش ہے - تیرے عشق میں اے میرے خدا مجھے انتہا کی تلاش ہے ...
میں گناہوں میں ہوں گھرا ہوا میں زمین پہ ہوں گرا ہوا - جو مجھے گناہ سے نجات دے، مجھ اس دوا کی تلاش ہے ...
میں نے جو کیا برا کیا، میں نے خود کو خود ہے تباہ کیا - جو تجھے پسند ہو میرا رب مجھے اس ادا کی تلاش ہے ...
تیرے در پی ہی میرا سر جھکے مجھے اور کچھ نہیں چاہیے - مجھے سب سے کر دے جو بھی نیاز مجھے اس انا کی تلاش ہے ...
No comments:
Post a Comment