Monday, October 12, 2009

Funny SMS- مزاحیہ ایس ایم ایس

دادا اور دادی نے اپنی جوانی کے دنوں کو پھر سے یاد کر کے منانے کا سوچا، انہونے فیصلہ کیا کہ ہم پھر دریا کنارے ملیں گئے. دادا صبح جلدی اٹھ کر تیار ہو کے- گللاب لے کر کنارے پونھچا - بہت دیر ہو گئی دادی نہیں آئ- ووہ غصہ میں گھر آیا اور پھول پھینکتے ہوے بولا - تم آئ کیوں نہیں - دادی شرماتی ہوئی بولی ممی نے جانے نہیں دیا

No comments:

Post a Comment