Monday, October 12, 2009

شاعری ایس ایم ایس - Poetry SMS

درد کی دیوار پر فریاد کیا کرتے ہیں
ہر رات تنہائی کو آباد کیا کرتے ہیں
اے خدا انھیں ضرور خوش رکھنا
جنہیں ہم ہر لمحہ یاد کیا کرتے ہیں

No comments:

Post a Comment